jump to navigation

My Green Fingers

 

میں جب بھی گارڈن سینٹر جاتی تو ایک پودا جسے لپ اسٹک پلانٹ کہتے ہیں اچھا لگا اس کے توتڑی شکل کے سرخ پھول جس کے ساتھ ارغوانی رنگ کی کلی لگی ہوتی ہے اور موٹے سے مخملیں قسم کے سبز پتے پھر اس پر لٹکتی ہوءی شاخیں عجب سی خوبصورتی پیش کرتی ہیں، دو تین بار خرید کر لاءی لیکن ہمیشہ جل گیا اور میں سوچتی رہی کہ ‘ پاپا’ نے تو مجھے ‘گرین فنگرز گرل’  کا لقب دیا تھا پھر اس پودے کی دیکھ بھال کرتے ہوءے وہ کام کیوں نہیں کرتیں،وہ اکثر مجھے اپنے پودے لا کر دے جایا کرتے تھے اور میں پاپا کے جلے ہوءے پودے ہمیشہ باغ و بہار کر کے ان کو لوٹا دیا کرتی تھی، کیا پتہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد اس لقب کا جادو بھی ختم ہوگیا ہو !۔

بہار کے موسم میں میرا اور پاپا کا مقابلہ شروع ہوجا تا تھا کہ کس کے سیزنل پلانٹ زیادہ پھلیں پھولیں گے !۔

خیر یہ پودا چونکہ دس بارہ پونڈ کا آتا ہے اس لءیے میں نے کءی بار کی ناکامی کے بعد پھر خریدا ہی نہیں اس بار میں بچوں کے ساتھ کچھ کرسمس شاپنگ کرنے ‘بی اینڈ کیو’ گءی تو وہاں یہ پودا فقط ایک پونڈ کا لگا ہوا تھا اور ایک ہی رکھا تھا لہذا میں نے جھٹ پٹ اٹھا لیا :)۔

اختر نے منع کیا کہ خراب ہو رہا ہے مت لو، مگر میں نے ان کی بات سنی ان سنی کردی، اب ایک ہفتے سے پودا خوب پھل پھول رہا ہے اور میری خوشی کی انتہا نہیں، شاید ‘پاپا’ کہیں عالم بالا سے میری فرسٹریشن دیکھ رہے ہوں گے اور انہوں نے مجھے میرا جادو لوٹا دیا ہو !۔

Gardens… should be like lovely, well-shaped girls: all curves, secret corners, unexpected deviations, seductive surprises and then still more curves. ~H.E. Bates, A Love of Flowers.

It pleases me to take amateur photographs of my garden, and it pleases my garden to make my photographs look professional. ~Robert Brault

 

Earth is here so kind, that just tickle her with a hoe and she laughs with a harvest. ~Douglas William Jerrold, about Australia, A Land of Plenty

Gardens are a form of autobiography. ~Sydney Eddison

Torenia fournieri is a herbaceous plant with opposite, simple leaves, on green, flexible stems. The flowers are blue, purple, or white, borne in summer.

 

The kiss of the sun for pardon,

The song of the birds for mirth,

One is nearer God’s heart in a garden

Than anywhere else on earth.

~Dorothy Frances Gurney, “Garden Thoughts” 

 

Comments»

No comments yet — be the first.

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.