jump to navigation

ایم اے راحت April 24, 2017

Posted by Farzana Naina in Jasoosi Adab, Urdu Fiction Writer, M A Rahat, Literature, Pakistani, Urdu, Urdu Literature.
trackback

18121445_10211088392660259_3392341006876922325_o

نامور مصنف ایم اے راحت لاہور میں انتقال کر گئے ۔ ایم اے راحت نے 1500 سے زائد کرائم اور جاسوسی کہانیوں کے ناول لکھے۔ ایم اے راحت کو طبیعت خرابی پر چار روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

۔۔ایم ۔اے راحت نے ابن صفی کے بعد جاسوسی ادب کو نئی جہتوں سے متعارف کروایا ۔۔
لاکھوں لوگوں کو کتب بینی کا چسکہ لگانے والے ایم ۔اے راحت کی تصانیف کی فہرست اس قدر طویل ہے کہ کسی بھی شخص کے لیے ان کی لکھی تصانیف کے صرف نام ہی احاطہ تحریر میں لانا ممکن نہیں ۔۔۔افسوس کہ ان کی زندگی میں ان کو ان کے شایان شان مقام نہیں دیا جا سکا ۔۔۔
ساڑھے گیارہ سو ناول ۔۔ اور ساڑھے تین ہزار کہانیاں اور افسانے لکھنے والے اپنے پچھے صرف ایک داستان چھوڑ کر رخصت ہو گئے ۔

Advertisements

Comments»

1. https:\harbingerblog.wordpress.com - April 27, 2017

ان للہ و انا الیہ راجعون۔ ہر شخص ایک محدود مدت کے لیے دنیا میں آتا ہے۔ ابن صفی کو پڑھنے کی عادت کے بعد میں ایم اے راحت کو بھی پڑھنے لگا تھا۔ گو ان کی کہانیاں عام سی لگتی تھیں۔ مگر عادت بُری شیئے ہے۔ ؑ چھتتی نہیں ہے منب سے یہ کافر لگی ہوئی۔
اگر ان کی کہانیوں میں کوئی مقصد تھا تو میں جان نہ سکا۔ شاید میری کوتاہ نظری ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں۔ آخر تھے وہ ان گنے چنے لوگوں کی فہرست میں جنھوں نے قلم سے روزی کمائ۔


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: