jump to navigation

Azeem Mighty Poets October 29, 2013

Posted by Farzana Naina in Famous Urdu Poets, Feelings, Ghazal, Ghazal, Kavita, Literature, Mushaira, Nazm, Poetry, Shaira, Shairy, Sher, Urdu Shairy.
trackback

شاعری کرنے کے باوجود مجھے شاعروں کا رویہ کبھی سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! ۔

ہر ایک اپنے آپ کو عظیم کہتا اور سمجھتا ہے، اب تو میری بھی ایک عمر ہوگیٔ ہے ان سب کو دیکھتے سنتے، چاہے کویٔ نیا لکھنے والا ہو یا پرانا، اپنے بارے میں وہ وہ لن ترانیاں کہ اللہ کی پناہ!

ہر پل ہر لمحہ اسی کوشش میں رہتے ہیں کہ ان پر داد و تحسین کے ڈونگرے برستے رہیں۔

یہ سب کے سب شیخی مارنے کا کویٔ موقعہ ہاتھ سے نہیں گنواتے، میں تو حیران ہوتے ہوتے اب حیرانگی سے بھی تنگ آ گیٔ ہوں۔

ہر شاعر دوسرے شاعر کو اس قدر کمتر سمجھتا ہے کہ توبہ، برایٗیاں کرتے کرتے ان کے ذہن و دل پر کویٔ بوجھ نہیں پڑتا !!!۔

خاص کر جب سے فیس بک ایجاد ہوا اور وہاں جو شاعروں اور ادیبوں کی جوتم پیزار ہوتی ، جو درگت بنایٔ جاتی ہے اس سے تو ان کے آباء و اجداد کے مردے بھی قبروں میں بلبلاتے ہوں گے۔۔۔۔ ہا ہا ہا۔۔۔۔۔ ایک سے ایک اپنے آپ کو عظیم شاعر کہنے اور کہلوانے میں جان توڑ کوششیں کر رہا ہے، ہنسوں نہیں تو اور کیا کروں۔

ہایٔے ہاۓ ، یہ بچارے غالب، میر، اقبال، فیض اور فراز، بیچارے۔

 

Comments»

No comments yet — be the first.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: